میرے پاس اہل خیر کی طرف سے مسجد بنانے کے لئے کچھ مال جمع ہے ،یہ مال میر ے پاس ایک سال سے زیادہ عرصہ رہا ،کیا اس پر زکوۃ واجب ہے یا نہیں؟
اس مال پر مطلقا زکوۃ نہیں ہے کہ اس کے مالک نے اسے فی سبیل اللہ خرچ کردیا ہے ،آپ کو چاہئے کہ اسے جلد مطلوبہ کام میں خرچ کردیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب