سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(138) میں نے مکان بنانے کے لئے زمین خریدی لیکن بعد میں اسے فروخت کر دیا

  • 15320
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 875

سوال

(138) میں نے مکان بنانے کے لئے زمین خریدی لیکن بعد میں اسے فروخت کر دیا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے پاس ایک قطعہ اراضی تھا جسے میں نے مکان بنانے کے لئے خریدا تھا لیکن پھر ایک مدت بعد کسی ضرورت کے پیش نظر میں نے اسے بیچ دیا تو کیا اس مدت کی مجھ پر زکوۃ ہوگی جس میں میں نے اسے فروخت نہیں کیا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگرامر واقعہ اسی طرح ہے جس طرح سوال میں مذکور ہے تو آپ پر گزشتہ مد ت کی زکوۃ واجب نہیں ہے کیونکہ اس وقت وجوب زکوۃ کی علت یعنی قصد بیع مفقود تھی یعنی اس وقت آپ کا مقصود اسے فروخت کرنا نہ تھا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

مقالات و فتاویٰ

ص263

محدث فتویٰ

تبصرے