السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو لوگ نماز میں شلوار یا تہہ بند ٹخنے سے نیچے کرتے ہیں بلند آواز میں آمین نہیں کہتے آخری رکعت میں تورک نہیں بیٹھتے نماز کے بعد بلند آواز میں اللہ اکبر، استغفراللہ کا ذکر نہیں کرتے ان کے بارے میں وضاحت قرآن وحدیث کی روشنی میں فرمائیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسا کرنے والے رسول اللہﷺ کی حدیث کی مخالفت کرنے والے ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب