کسی علت (وجہ)کے بغیر نماز میں ڈھاٹا باندھنا مکروہ ہے،اسی طرح فرض نماز میں دیواریاستون کے ساتھ ٹیک لگانابھی جائزنہیں کیونکہ صاحب استطاعت پریہ واجب ہے کہ وہ نماز میں سہارے کے بغیر سیدھا کھڑا ہو،ہاں البتہ نفل نماز میں اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اسے بیٹھ کر اداکرنا بھی جائز ہے جب کہ سہارے کے ساتھ کھڑا ہوکر پڑھنا،بیٹھ کر پڑھنے سے افضل ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب