تسبیح کوترک کردیناافضل ہے،بعض اہل علم نے اسے مکروہ بھی قراردیا ہےاورافضل یہ ہے کہ تسبیح پڑھنے کے لئے انگلیوں کو استعمال کیا جائے ،جس طرح نبی اکرم ﷺکیا کرتے تھے ۔نیز آپﷺنے حکم دیا کہ ،تسبیح وتہلیل کو انگلیوں پر پڑھاجائے اور آپﷺنےفرمایا کہ ان سے سوال ہوگااورانہیں (قوت گویائی دے کر)بولنے کا کہا جائے گا۔(ابوداود)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب