سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(78) مقتدی کے بلند آواز سے قرأت کرنے کے بارے میں حکم

  • 15232
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 733

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
امام کے پیچھے کھڑا ہوا جومقتدی اونچی آاوز سے قرات کرے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سنت یہ  ہے کہ مقتدی اپنی قرات اوردیگر تمام اذکار اوردعاوں کو آہستہ پڑھے کیونکہ مقتدی کی بلند آواز سے پڑھنے کی کوئی دلیل نہیں ہے اورپھر اس کے بلند آواز سے پڑھنے سے دیگر نمازیوں کی نماز میں بھی خلل پیدا ہوگا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

مقالات و فتاویٰ

ص231

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ