کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ کےبارے میں کہ اسماعیل فوت ہوگیاجس نے ورثاء میں سےایک بیٹاعبدالکریم ایک بیوی جمیلہ چھوڑےاس کےبعدعبدالکریم فوت ہوگیاجس نے ورثاء میں سےدوبیٹیاں مکھن اورسلیمہ اوربیوی رانی اورماں جمیلہ چھوڑیں۔اس کےبعدجمیلہ فوت ہوگئیں جس نے چاربھتیجے۔(1)صالح(2)تاج محمد(3)طاہر(4)قادرچھوڑے،اس کے بعدعورت مکھن بھی فوت ہوگئیں جنھوں نے دوبیٹےعبدالکریم اورحسین اورماں رانی اورخاوندبچوکوورثامیں چھوڑا۔اس کے بعدحسین بھی فوت ہوئےجنھوں نے ورثاء میں والدبچوبھائی عبدالکریم کوچھوڑا۔شریعت کےمطابق بتائیں کہ ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟
فوتی اسماعیل کل ملکیت1روپیہ
وارث:بیٹاعبدالکریم14آنہ،بیوی جمیلہ2آنہ۔
فوتی عبدالکریم ملکیت(14)آنہ۔
وارث:بیٹی مکھن2/1/11پائی4آنہ،سلیمہ2/1/11پائی4آنہ،ماں جمیلہ4پائی2آنہ۔بیوی رانی9پائی1آنہ۔
فوتی جمیلہ: ملکیت4آنہ4پیسہ
وارث:بھتیجےصالح4/1/4،تاج محمد4/1/4،طاہر4/1/4،قادر4/1/4
پوتی مکھن پایہ2/1/15آنہ اورپوتی سلیمہ پایہ2/1/15آنہ۔
فوتی مکھن:ملکیت(6)آنہ(5)پیشہ
وارث:بیٹا عبدالکریم پایہ2/1/110آنہ،اورحسین پایہ2/1/110آنہ،ماں رانی1.1،خاوندبچو1.7
فوتی حسین:ملکیت2/1/10-1
وارث:ولدبچوپایہ پایہ2/1/110آنہ۔بھائی عبدالکریم محروم
الاحیاء
رانی2آنہ4پائی،بچو3آنہ2/1/4پایہ،عبدالکریم ایک آنہ2/1/10پائی،سلیمہ5پائی6آنہ۔4بھتیجی17مشترکہ
جدید اعشاری طریقہ تقسیم
میت اسماعیل کل ملکیت100
بیوی جمیلہ 8/1/=12.5
بیٹاعبدالکریم عصبہ87.5
میت عبدالکریم کل ملکیت87.5
2بیٹیاں (مکھن،سلیمہ)3/2 =61.26 فی کس30.63
ماں جمیلہ 6/1 =15.31
بیوی(رانی) 8/1 =10.93
میت جمیلہ کل ملکیت27.81
4بھتیجےعصبہ 9.27 فی کس2.317
2پوتیاں مکھن،سلیمہ3/2/18.54 فی کس9.27
میت مکھن کل ملکیت39.9
بیٹاعبدالکریم عصبہ 11.64
بیٹاحسین عصبہ 11.64
ماں(رانی)6/1= 6.65
خاوند 4/1= 9.975
میت حسین کل ملکیت11.64
بچووالدعصبہ 11.64
بھائی محروم
زندہ وارث یہ ہیں:
رانی 17.58
بچو 21.61
عبدالکریم 11.69
سلیمہ 39.9
4بھتیجے 9.27
100