(30) قبر میں منکر نکیر کے سوال کے وقت آپﷺ کا تشریف لانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قبر میں منکر نکیر کے سوال کے وقت جناب رسول اللہ ﷺ کا مردے پاس تشریف لانا ثابت ہے یا نہیں؟ اور درصور تیکہ ثابت نہ ہو تو جو شخص ایسا اعتقاد رکھے ازروئے شریعت کے اس پر کیا حکم ہوگا؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
وقت سوال منکر نکیر کے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تشریف لانا کسی حدیث یا آثار سے ثابت نہیں۔ اور اعتقاد رکھنے والا اس کا گمراہ ہے ،