کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ میں منگی لدھوشاہ فوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑے۔ایک بیوی بی بی امام زادی،4بہنیں مسمات بی بی میرزادی،بی بی آمنہ،بی بی بچو،بی بی زینب اورچچازادبہن کابیٹاسیدنورشاہ،اس کےبعدمسمات میرزادی فوت ہوگئی جس نے وارث چھوڑےتین بہنیں بی بی آمنہ،بی بی بچو،بی بی زینب اورچچازادبہن کےبیٹےولی محمد،مقارو،وڈل،حاجی شاہ محمد،میرل،حسن،اس کے بعدبی بی آمنہ فوت ہوگئی جس نے چھوڑے2بہنیں ،بی بی بچو،بی بی زینب،اورچچازادبیٹوں کےبیٹےولی محمد،شارو،وڈل، شاہ محمد،میرل،حسن،اس کے بعدبچوبی بی اور زینب فوت ہوگئی جس نےوارث چھوڑے چچازادبھائیوں کی اولادکےبیتے جوکہ اوپرذکرہوئے ہیں۔وضاحت کریں کہ شریعت محمدی کے مطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟
سب سےپہلے میت کی جائیداد میں سےکفن دفن اورقرض کی ادائیگی کی جائے،پھراگرجائزوصیت کی تھی توساری جائیدادکےتیسرےحصےسے پوری کی جائےپھر ساری ملکیت منقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکر تقسیم اس طریقےپرہوگی۔
فوت ہونے والامنگی لدھوشاہ ملکیت1روپیہ
وارث:بیوی کو4آنے،بہن میرزادی کو2آنے8پائی،بہن آمنہ2آنے8پائی،بہن بچو2آنے8پائی،بہن زینب2آنے8پائی،چچازادکابیٹانورشاہ کو1آنہ4پائی ملیں گے
اس کےبعدمیرزادی فوت ہوئی ملکیت8پائی2آنے
وارث:بہن4/1/7پائی،بہن4/1/7پائی،بہن4/1/7پائی،ولی محمد،متارو،وڈل،شاہ محمد،حسن،میرل
باقی اوپرمذکورہ تمام چچازاد4/1/10پائی کےاندربرابربرابرحصےدارہوں گے
اس کےبعدآمنہ فوت ہوئی ملکیت4/1/3پائی3آنے
وارث:بہن1آنہ1پائی،بہن1آنہ1پائی،چچازادکی اولادمیں شارول،ولی محمد،وڈل،شاہ محمد،حسن میرل سب کےسب1آنے4/1/1پائی میں برابرکےحصے دارہیں۔
اس کےبعدبچو فوت ہوگئی ملکیت4/1/3پائی3آنہ
وارث:بہن1کوآنہ1پائی۔باقی1آنہ4/1/4پائی میں سب چچازادکے بیٹے شارول،ولی محمد،وڈل،شاہ محمد،حسن میرل برابرکےحصے دارہیں۔
اس کےبعدزینب فوت ہوئی ملکیت2/1/6پائیاں6آنے
وارث:چچازادکےبیٹےمتارو،ولی محمد،وڈل،شاہ محمد،حسن میرل،6آنے2/1/6 پائیوں میں برابرکےحصے دارہوں گے۔
جدیداعشاریہ نظام تقسیم
میت منگی لدھوشاہ کل ملکیت100
بیوی 4/1/=25
4بہنیں 2/3/=66.66
چچازادبیٹا(نورشاہ)عصبہ8.34
ان میں ایک بہن میرزادی فوت کل ملکیت16.665
3بہنیں3/2/11.11 فی کس3.703
6چچازادبہن کے لیےعصبہ5.555فی کس0.925
پھردوسری بہن آمنہ فوت کل ملکیت20.368
2بہنیں3/2/13.578 فی کس6.789
6چچازادبہن کےبیٹےعصبہ6.79فی کس1.131