کیافرماتےہیں اس مسئلہ میں علماءکرام کہ حاجی جمن فوت ہوگیااوروارث چھوڑے دوبیٹیاں،دوبہنیں،تین بھائی،بتائیں کہ شریعت محمدی کے مطابق ہر ایک کو کتناحصہ ملےگا؟
فوت ہونے والے کے کفن دفن کا خرچہ ،اورقرضہ اوروصیت کے تیسرےحصےمیں سے اداکرنے کے بعدکل ملکیت کوایک روپیہ قراردےکر اس طرح تقسیم ہوگی۔
وارث پائیاں آنے
دونوں بیٹیوں کومشترکہ طورپر 08 10
تین بھائیوں کومشترکہ طورپر 00 04
دوبہنوں کومشترکہ 04 01
جدیداعشاریہ تقسیم نظام
کل ملکیت100
دوبیٹیاں3/2/66.66 فی کس33.33
تین بھائی 25 فی کس8.33
دوبہنیں8.34 فی کس4.17