سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

یا رسول اللہ کہنا

  • 15023
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 844

سوال

یا رسول اللہ کہنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا "یا رسول اللہ ﷺ "کہنا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لفظ "یا رسول اللہ "کہنے کا حکم اس کے پیچھے کارفرما عقیدے سے متعلق ہے،اگر تو آپ اس سےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں تو پھر یہ لفظ کہنا غلط ہے،اور اگر آپ کا یہ عقیدہ نہیں ہے بلکہ حکایتاً کہتے ہیں تو پھر اس کے کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ ایسے مشکوک اور بدعتی گروہ کے مخصوص الفاظ استعمال کرنے سے اجتناب کیا جائے۔

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

محدث فتویٰ

فتویٰ کمیٹی


تبصرے