سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(190)مرحوم کے ورثاء میں ایک بیوی، چار بیٹے، دو بیٹیاں اور ایک بھائی

  • 15016
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 813

سوال

(190)مرحوم کے ورثاء میں ایک بیوی، چار بیٹے، دو بیٹیاں اور ایک بھائی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیافرماتےہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ برادی فوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑے ایک بیوی4بیٹے2بیٹیاں اوربھائی بتائیں کہ شریعت محمدیہ کےمطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

معلوم ہوناچاہیےکہ سب سےپہلےمرحوم کی ملکیت میں سےاس کفن دفن کریں پھراگرقرض ہوتواسےاداکریں اس کے بعداگرکوئی وصیت کی ہوتوکل مال کےتیسرےحصے میں سےپوری کی جائے اس کے بعدباقی مال منقولہ یاغیرمنقولہ کوایک روپیہ قراردےکراس طرح سےتقسیم کیاجائے گا۔

مرحوم برادی           ملکیت      1روپیہ    2بیٹوں     16پیسے

وارث:  بیوی کو12پیسے،4بینے68پیسے،بھائی محروم

جدیداعشاریہ فیصدطریقہ تقسیم

کل ملکیت100

بیوی8/1/12.5

4بیٹے عصبہ70فی کس17.5

بھائی محروم

دوبیٹیاں  عصبہ17.5کس8.75
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ راشدیہ

صفحہ نمبر 590

محدث فتویٰ

تبصرے