کیا "ان شاء اللہ" اونچی آواز میں کہنا چاہیے، یا دل میں بھی کہہ سکتے ہیں، اور اگر دونوں کام جائز ہیں تو دونوں میں سے کون سا زیادہ معتبر ہے۔؟
دونوں طرح جائز ہے ۔ بہتر یہی ہے کہ جب اونچی آواز سے گفتگو ہو تو اونچی آواز سے ان شاء اللہ کہے اور جب دل میں یا نفس میں گفتگو کرے تو دل میں ہی ان شاء اللہ کہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب