سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

انٹر نیٹ پر آن لائن تجارت۔؟

  • 14980
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-28
  • مشاہدات : 802

سوال

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!

محترم میرا سوال یہ ہےکہ انٹر نیٹ کا کاروبار حلال ہے یہ حرام


وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!!

انٹرنیٹ پر کاروبار کا مروجہ طریقہ ناجائز اور حرام ہے ،کیونکہ اس میں پروڈکٹ کو قبضے میں نہیں لیا جاتاہے۔اور نبی کریم نے ہر اس چیز کی تجارت سے منع فرمایا ہے جو قبضے میں نہ ہو۔درست طریقہ کار یہی ہے کہ پروڈکٹ کو پہلے اپنے قبضے میں لیا جائے اور پھر اسے آگے فروخت کیا جائے۔

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

محدث فتویٰ

فتویٰ کمیٹی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ