سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ہومیو پیتھک ادویات کا استعمال

  • 14975
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1636

سوال

ہومیو پیتھک ادویات کا استعمال
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!

ہومیو پیتھک دواؤں میں دوائی کو محفوظ کرنے کے لیے الکحل استعمال کیا جاتا ہے، کیا اسکا استعمال جائز ہے یا ناجائز ہے۔ ؟


وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!!

اگر تو دوائی میں الکوحل کا استعمال اس قدر ہے کہ اس دوائی کے قلیل یا کثیر مقدار میں تناول کرنے سے نشہ ہو جاتا ہو تو اس دوائی کا استعمال جائز نہیں ہے اور اگر اس دوائی کے قلیل یا کثیر استعمال سے نشہ نہ ہوتا ہو تو اس کا استعمال جائز ہے ۔

هذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ


تبصرے