کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ احمدخان نے اپنے بیٹوں میں ملکیت ان کے ناموں پرکروادی ان میں سےایک لڑکانافرمان ہوگیااورساری ملکیت پرقبضہ کرناچاہتا ہےاوراحمدخان نے اپنے اس بیٹے کوہبہ کی ہوئی ملکیت بیٹے س واپس لیناچاہتاہےبتائیں کہ شریعت محمدی کے مطابق اس کاکیا حکم ہے؟
معلوم ہوناچاہیےکہ والداپنے بیتے کودی ہوئی ملکیت واپس لےسکتاہے: