سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(152)گستاخ رسول کاحکم

  • 14938
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1292

سوال

(152)گستاخ رسول کاحکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سلمان رشدی اوراس کی کتاب کےمتعلق آپ کی کیارائے ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میں نےاس کی کتاب نہیں پڑھی لیکن مختلف رسائل وجرائدمیں اس کے کچھ اقتباسات پڑھے ہیں جیسے الاعتصام وغیرہ میں ،اس خبیث نے شان رسالت ،قرآن ،اسلام اوراہل اسلام کے متعلق جوبکواسات کی ہیں ایک خوف الہی رکھنے والے انسان کے رونگٹے کھڑے کردینے کے لیے کافی ہے،اللہ کی قسم!اس کی اس خبیث حرکت پرہمیں متحدہوناچاہیےاوردینی حمیت اورغیرت کامظاہرہ کرناچاہیے اوراس کےخلاف ہرطرح سےآوازبلند کرنی چاہیےاوراس کی حرکت خبیثہ کوعام کیاجائے تاکہ اس کاسدباب ہوسکے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ راشدیہ

صفحہ نمبر 548

محدث فتویٰ

تبصرے