سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(145)تاریخ اسلام

  • 14931
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1724

سوال

(145)تاریخ اسلام
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس وقت کتب تاریخ میں سےاردوزبان میں صحیح اورتحقیقی انداز میں مستند اورسلیس تاریخ اسلام کی کون سی کتاب ہے جوکم علم اورعام آدمی کے بھی کام آسکے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کتب تاریخ میں اردوزبان میں اب تک توکوئی بھی کتاب باسنددیکھنے میں نہیں آئی،مگرویسےمولانااکبرشاہ نجیب آبادی کی کتاب بنام تاریخ اسلام جوتین جلدوں میں ہےکسی حدتک دیکھنے کے قابل ہے ،فی الحال اسی کامطالعہ کیاجائے،اگرمزیدتحقیق کی طلب ہوتوعربی کتب کی مراجعت کے سواکوئی اورصورت نہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ راشدیہ

صفحہ نمبر 530

محدث فتویٰ

تبصرے