قرآن وحدیث کی روشنی میں مارشل لاء کی وضاحت کی جائے کہ کیا وہ صحیح ہے؟
اسلام قرآن وحدیث میں مارشل لاء کے ہم معنی کا کوئی بھی لفظ واردنہیں ہواہے نہ ہی یہ ظالمانہ قوانین اسلام میں ہیں،یہ ظالم اورجابرحکمرانوں کی ایجادہیں اوریہ انگریزوں کی ہی اندھی تقلید ہے۔