سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(138) كوڑے یا لاٹھی

  • 14924
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 614

سوال

(138) كوڑے یا لاٹھی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حدلگاتےہوئےلاٹھی استعمال کی جائے یا موجودہ دورکے کوڑے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سزاکےلیےاس وقت یہ(عموما)درختوں کی ٹہنیوں کے کوڑے ہوئے کرتے تھےیہ موجودہ فٹکےنہیں ہوتے تھےیہ توموجودہ ظالموں کی ایجادہےجوکہ سراسرظلم پرمبنی ہےاس طرح کے فٹکوں کاکوئی ثبوت شریعت میں  نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ راشدیہ

صفحہ نمبر 514

محدث فتویٰ

تبصرے