کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ غلام محمد نے پاگل پن دوران اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں لیکن اس کے گواہ موجود نہیں اورجوثبوت میں طلاق نامہ ہے اس پر جعلی دستخط ہیں۔اورغلام محمد طلاق کے بعد بھی بیوی کے پاس آتا ہےخرچہ وغیرہ بھی دیتا ہے کیا شریعت کے مطابق یہ طلاق ہوئی یا نہیں؟
معلوم ہوناچاہئے کہ طلاق واقع نہیں ہوگی کیونکہ حدیث میں ہے: