سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مولانا رومی اور ان کا عقیدہ

  • 149
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2924

سوال

مولانا رومی اور ان کا عقیدہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مولانا رومی کون تھے۔؟  اور ان کے عقائد کیسے تھے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جلال الدین رومی ایک معروف صوفی، حکیم اور فارسی زبان کے ادیب ہیں۔ ان کی کتاب ’مثنوی معنوی‘فارسی زبان میں ایک معروف کتاب ہے جس میں انہوں نے اشعار کی روشنی میں اپنے افکار بیان کیے ہیں۔بعض سلفی اہل علم کا کہنا ہے کہ جلال الدین رومی کے بعض افکار ونظریات دین اسلام کے مخالف ہیں اور ان کے عقائد میں کافی کچھ بگاڑ یا دوسرے الفاظ میں شرک بھی موجود ہے۔ان کی پیدائش افغانستان میں ٦٠٤ھ میں ہوئی اور اس وقت ترکی میں مدفون ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتوی

فتوی کمیٹی

تبصرے