کیا فرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ دوکزن عورتیں ایک مردکےنکاح میں رہ سکتی ہیں یانہیں؟
معلوم ہوناچاہیےکہ اگرکوئی مانع موجودنہیں ہےتودوکزن عورتیں ايك مردکےنکاح میں رہ سکتی ہیں اورنکاح میں رکھناجائزہے۔