سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(07)چاند ایک ہے یا زیادہ

  • 14792
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 911

سوال

(07)چاند ایک ہے یا زیادہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک مولوی صاحب نے کہا ہے کہ موجودہ چاند اس آسمان دنیا پر ہےمگراس قسم کے دوسرے چاند دیگر آسمانوں پر بھی ہیں اورہر کسی آسمان پر الگ الگ چاند ہے اوردعوی کرتا ہے کہ یہ حقیقت میں قرآن وحدیث سے ثابت کرووں گایہ دعوی اپنے اندر کتنی صداقت رکھتی  ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ دعوی بھی بالکل باطل ہے مدعی کو قرآن وصحیح حدیث (جومتصل سند کے ساتھ مروی ہو)سے اس دعوی کو ثابت کرنا چاہیے وگرنہ اپنے دعوے سےرجوع کرے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ راشدیہ

صفحہ نمبر 77

محدث فتویٰ

تبصرے