سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(21) شیعہ کو کافر کہنا

  • 1477
  • تاریخ اشاعت : 2012-07-12
  • مشاہدات : 2144

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شیعہ کو کافر کہنا کیسا ہے ؟ یا کسی اور کلمہ گو کو کافر کہا جا سکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شیعہ کو کافر کہنا کیسا ہے ؟ یا کسی اور کلمہ گو کو کافر کہا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

کوئی بھی ہو قرآن مجید کی کسی آیت ، نبی کریمﷺ سے ثابت شدہ کسی حدیث وسنت کا انکار یا ارکان اسلام سے کسی رکن کو ترک کرنے والا کافر ہوتا ہے اس میں شیعہ کی کوئی تخصیص نہیں اہل حدیث یا اہل سنت کہلوانے والا ہی کیوں نہ ہو۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 68

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ