سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(20) تصوف کے معانی اور ابتداء

  • 1476
  • تاریخ اشاعت : 2012-07-12
  • مشاہدات : 3822

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تصوف کا لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کریں اس کی ابتداء کب ہوئی اس کا بانی کون ہے اور کیا صوفی کہلانا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اس کے لیے علامہ احسان الٰہی ظہیر صاحب شہید کی کتاب ’’التصوف‘‘ اور عبدالرحمن عبدالخالق کی کتاب ’’الفکر الصوفی‘‘ نیز مولانا عبدالرحمن صاحب کیلانی کی تصوف کے موضوع پر کتاب پڑھیں ۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

عقائد کا بیان ج1ص 68

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ