السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک حدیث کی تحقیق بتا دیں اور حوالہ کے ساتھ وضاحت فرمائیں میری امت میں تیس ابدال ہوں گے انہی کی وجہ سے زمین قائم رہے گی انہی کی وجہ سے تم پر بارش برسے گی؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
(سلسلة الاحادیث الضعیفة جلد نمبر۲ حدیث نمبر ۹۳۶ صفحہ ۳۳۹ تا ۳۴۱) دیکھ لیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب