حالت سجدہ میں پاؤں کس طرح رکھنے چہائیں۔ کیا ایڑیوں کو ملانا ہے یا نہیں ؟قر آن و سنت کی روشنی میں جواب دیں ۔
سجدہ کی حالت میں دونوں پاؤں کو ملا کر کھڑا رکھنا چہائے اور پاؤں کی انگلیوں کو قبلہ رو کرنا چہائے اور دنوں ایڑیاں ملا کر رکھنی چاہئیں۔ حدیث پاک میں آتا ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے بستر پر تھے اور رات کو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر نہ پایا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کرنا شروع کیا:
میرا ہاتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کے تلوں پر لگا۔ آپ سجدہ کے حالت میں تھے اور آپ کے قدم مبارک کھڑے تھے ۔
اسی طرح ایک د وسری روایت میں آتا ہے :