ہمارے ہاں فجر کے وقت نماز سے پہلے قرآن مجید کی تلاوت کی جاتی ہے، پھر بعض پڑھی جاتی ہیں پھر اذان کہی جاتی ہے ۔ کیایہ سنت ہے یا نہیں ؟ اور اس کا کیا حکم ہے؟‘‘
مذکورہ بالاعمل یعنی اذان فجر سے پہلے تلاوت قرآن مجید اور بعض دعائوں کو ہمیشہ پابندی سے پڑھنا سنت نہیں بلکہ بدعت ہے۔