یہ کہنا کیسا ہے کہ فلاں کی روح کے لیے فاتحہ پڑھیں۔ یافاتحہ پڑھیں تاکہ اللہ تعالیٰ ہمارا فلاں کام آسان کر دے اس کے علاوہ پیدائش کے موقع پر فاتحہ پڑھتے ہیں اور قرآن پڑھنے کے تلاوت سے فارغ ہو کر ایک شخص کہتا ہے: ’’ فاتحہ ‘‘ اور تمام حاضرین سورئہ فاتحہ پڑھتے ہیں ۔ اسی طرح ہمارے ہاں شادیل سے پہلے فاتحہ پڑھنے کا رواج ہے۔ اس کا کیا حکم ہے؟
دعا کے بعدیا قرآن مجید کی تلاوت کے بعد شادی سے پہلے پڑھنا بدعت ہے ۔ کیونکہ اس کا ثبوت رسول اللہﷺ سے ملتا ہے نہ کسی صحابی سے اور نبیﷺکی یہ حدیث صحیح سند سے ثابت ہے کہ: