کیا نبیﷺ دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھتے تھے؟
جہاں تک ہمیں علم ہے نبیﷺ سے دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھنا ثابت نہیں اس لیے دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھنا بدعت ہے۔