کیاہم قرآن مجید کے فورا بیت الخلا ء میں جا سکتے ہیں یا بیت الخلاء میں جانے سے پہلے دھوئیں جب کہ واش بیسن اور بیت الخلاء کا پانی ایک راستے سے باہر جاتا ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شریعت نے تلاوت قرآن کے بعد ہاتھ دھو نے کا حکم دیا نہ واش بیسن میں، نہ بیت الخلاء میں۔