مسجد نبوی میں بعض علاقوں کے لوگ اس طرح کرتے ہیں کہ جب وہ قرآن مجید حفظ کرنا چاہتے ہیں توـمختلف آیات قرآنیہ کاغذ پرلکھتے ہیں ، پھر انہیں پانی میں گھول کر پی لیتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ اس سے قرآن مجید آسانی سے یا دکرنے میں مدد ملتی ہے۔ ہمیں معلوم نہیں کہ یہ بدعت ہے۔ یا اسلام کا اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
یہ بدعت ہے۔ جہاں تک ہمیں معلوم ہے نبی ﷺ یا صحابہ کرام سے اس کاکوئی ثبوت نہیں ملتا۔