ہم مراکش والوں کا یہ رواج ہے کہ وہ فجر او رمغرب کی نمازکے بعد جماعت کی صورت میں قرآن مجید پڑھتے ہیں ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ بدعت ہے؟
نماز فجر اورمغرب وغیرہ کے بعدکچھ لوگوں کا بیک آواز مل کر تلاوت کرنا بدعت ہے۔ سی طرح نماز باجماعت کے بعد ہمیشہ باجماعت (اجتماعی) دعا کرنے کا یہی حکم ہے۔ لیکن اگرہرشخص الگ الگ اپنی اپنی تلاوت کرے ، یا مل کراس طرح قرآن پڑھیں کہ جب ایک پڑھ چکے تو دوسرا پڑھے اور باقی سب توجہ سے سنتے رہیں تو یہ بہت افضل اعمال میں سے ہے کیونکہ نبیﷺنے فرمایاہے: