السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوم صورت ایک جامع مسجد میں قبر بجانب مشرق احاطہ مسجد میں واقع ہے کیا اس مسجد میں نماز جائز ہے یا نہیں؟ اگر ایسی مسجد میں نماز جائز نہ ہو تو جمعہ وغیرہ کاانتظام کہاں کیاجائے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس مسجد کا کوئی حرج نہیں اس میں نماز جائز ہے کیونکہ احاطہ قبرستان سے باہر ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب