آپ کا شیعہ کے بارے میں کیا فیصلہ ہے؟ خصوصاً وہ شیعہ جو اس بات کے قائل ہیں کہ علی کو نبوت کا مقام حاصل ہے اور جبریل غلطی سے حضرت محمدﷺ کے پاس چلے گئے تھے؟
شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان میں سے جو اس بات کا قائل ہو کہ علی مقام نبوت کے حامل ہیں اور جبریل غلطی سے حضرت محمدﷺ کے پاس چلے گئے تھے‘ ایسا عقیدہ رکھنے ولا شخص کافر ہے۔