سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(254) مسجد کے احاطہ قبرستان کا باہر ہونا

  • 1452
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-07
  • مشاہدات : 975

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صورت دیگر اور مسجد ہے جس کے مغرب کی جانب شاہراہ ہے مشرق کی طرف آبادی ہے صرف شمال کی طرف تقریباً ایک کرم کا رستہ ہے وہ رستہ مسجد کو قبور سے جو کہ اس سے پرے ہیں جداکرتا ہے گویاقبور احاطہ مسجد کے باہر ہیں کیااس مسجد میں نماز جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اس مسجد کا کوئی حرج نہیں اس میں نماز جائز ہے کیونکہ احاطہ قبرستان سے باہر ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

مساجد کا بیان، ج1ص345 

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ