کیا اباضیہ فرقہ خارجیوں کے گمراہ فرقوں میں شمار ہوتا ہے؟ کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ دلیل بھی بیان فرمائیے۔
اباضیہ فرقہ گمراہ فرقوں میں شامل ہے۔ کیونکہ انہوں نے حضرت عثمان اور حضرت علی کے خلاف ظلم زیادتی اور خروج کیا تھا۔ ان کے پیچھے نماز جائز نہیں۔