مندرجہ ذیل اشیاء کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے۔
(۱) جزب امان۔
(۲) صلاۃ نقطہ۔
(۳) صلاۃ لاہوتیہ۔
مندرجہ بالا چیزیں جن کا نام حزب الامان‘ صلاة النقطه اور صلاة الاهوتیه وغیرہ رکھا گیا ہے‘ یہ سب صوفیوں کی بدعتیں ہیں‘ انہیں ثواب کی نیت سے پڑھنا شرعاً درست نہیں۔