’’عبید اللہ بن بسر فرماتے ہیں دیکھتے ہو تم یہ ہاتھ اس کے ساتھ میں مصافحہ کرتا تھا ، رسول اللہﷺ کے ساتھ اس حدیث سے ثابت ہوا کہ مصافحہ ایک ہاتھ سے کرنا چاہیے ۔ ہاں اگر کوئی دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرے تو یہ بھی جائز ہے امام بخاری نے کتاب الاستیذان باب الاخذ بالیدین ج2ص 926میں عبداللہ بن مسعود کی حدیث سے جواز ثابت کیا ہے ۔‘‘