سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(356) کیا داڑھی جز ایمان ہے

  • 14456
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1265

سوال

(356) کیا داڑھی جز ایمان ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا داڑھی جز ایمان ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب داڑھی انبیاء ﷤ کی سنت ہے اور پھر جناب محمدﷺ نے نہ صرف داڑھی بڑھانے کاحکم دیا ہے بلکہ داڑھی بڑھانے کو مجوسیوں کی مخالفت قرار دیا ہے اور مجوسیوں کی مخالفت جز ایمان ہے ، لہٰذا معلوم ہوا داڑھی بھی ان مطلوبہ افعال و اعمال میں شامل ہے جن سے ایمان کی تکمیل ہوتی ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص858

محدث فتویٰ

تبصرے