سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(257) قربانی دینے والا حجامت کرنا

  • 14357
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1629

سوال

(257) قربانی دینے والا حجامت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قربانی دینے والا حجامت نہ بنائے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

(عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا رَأَيْتُمْ هِلَالَ ذِي الْحِجَّةِ، وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ، فَلْيُمْسِكْ عَنْ شَعْرِهِ وَأَظْفَارِهِ»)

( ۱: رواہ ابو داؤد  و  الترمذی  و قا ل ھذا حدیث صحیح مشکوٰة ص ۳۱۱ ج ۲باب العقیقة)

( ۲: مسلم شریف : ص ۱۶۰ ج ۲ کتاب الأضاحی )

حضرت  ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ جب تم عید قربان کا چاند دیکھ لو تو قربانی دینے والا دس  ذو الحجہ سے پہلے اپنے بال اور ناخن نہ کاٹنے سے رکا رہے ۔ 

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص665

محدث فتویٰ

تبصرے