سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(226) چندہ مانگ کر حج کرنا

  • 14330
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1490

سوال

(226) چندہ مانگ کر حج کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک مسجد کے خطیب وامام لوگوں سے بھیک مانگ کر رقم اکٹھی کر کے اب حج جیسا فریضہ ادا کرنے کو گئے ہیں کیا ایسے امام صاحب کا حج ہوجاتا ہے اور ہماری نمازیں اس کے پیچھے جائز ہیں یا کہ نہیں؟(سائل: ثناءاللہ شاد بن محمد اسحاق زرگرکوٹ گجراں ڈاک خانہ خاص تحصیل وضلع ملتان)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بھیک مانگ کر حج ادا کرنا قبیح فعل ہے اور ایسے امام کے پیچھے نمازپڑھنا اس کو دلیر کرنا ہے۔ 

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص586

محدث فتویٰ

تبصرے