سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(210) فیس کی رقم مال زکوٰۃ سے (شمار) نہیں کی جائے گی؟

  • 14314
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1273

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 بچوں کو ٹیوشن پڑھانے پر استاد غریب ونادار بچوں سے فیس نہیں لیتا سال کے آخر میں زکوٰۃ دیتے وقت اپنی زکوٰۃ میں فیس کی رقم منفی کر سکتا ہے کہ نہیں؟ (سائل: حافظ محمد فاروق شعبہ کیمیا گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکوٰہ کی ادائیگی کا یہ طریقہ صحیح نہیں، لہٰذا اس طریقہ سے گریز کیا جائے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص570

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ