السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا اسی رقم سے ڈسپنسری کے عملے بمعہ ڈاکٹر حضرات کو تنخواہ دینے کی اجازت ہوگی؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب مال زکوٰۃ سے فری ڈسپنسری کھولنے کی گنجائش ہے تو پھر اس کے عملہ کی زکوٰۃ سے تنخواہ بھی دی جاسکتی ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب