السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر وتر تہجد کے ساتھ پڑھنا چاہے تو وہ نفل بعد وتر جو پڑھے جاتے ہیں وہ کیا عشاء کے وقت پڑھے یا چھوڑ دے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جیسے آسانی ہو کرے کیونکہ اس میں توسع اور فراخی ہے، اگر چھوڑ دے گا تو ثواب سے محروم رہے گا، مگر مواخذہ نہیں ہوگا۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب