سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(172) نماز قصر(دوگانہ)

  • 14276
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1237

سوال

(172) نماز قصر(دوگانہ)

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی لاہور میں کام کرتا ہے، ایک دو دن کے لیے گھر جاتا ہے، کیا وہ اپنے گھر میں مختصر قیام کے دوران نماز قصر پڑھ سکتا ہے؟ (سائل: محمد شاہد حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

چونکہ آپ اس مختصر قیام کے باوجود مقیم ہیں اور مقیم کے لئے قصر نماز پڑھنا جائز نہیں۔ قصر تو مسافر کے لئے ہے اور بس۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص525

محدث فتویٰ

تبصرے