السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
امام کے ساتھ وتر پڑھنے والا مقتدی اس نیت سے کہ میں وتر پچھلی رات پڑھوں گا تو کیا وہ دو نفل پڑھ کر سلام پھیر سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسا ہرگز نہیں کرسکتا۔ اگر کرے گا تو سخت گناہ گار ہوگا۔ کیونکہ حدیث ((إنما جعل الامام لیؤتم به فإذا رکع فارکعو۔))کےتحت امام کی اقتدا ضروری ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب