سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(98) نماز میں چھینک آنے پر الحمد للہ کہنا

  • 14201
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1862

سوال

(98) نماز میں چھینک آنے پر الحمد للہ کہنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز میں اگر چھینک آ جائے تو کیا الحمدللہ کہا جاسکتا ہے؟ (سائلہ: عاصمہ بنت محمد علی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کہ ہی نہیں سکتا بلکہ کہنا چاہیے، جیسا کہ جامع ترمذی کتاب الصلوٰۃ میں واضح طور پر حدیث موجود ہے۔ البتہ دوسرے نمازی کو نماز کی حالت میں یرحمک اللہ کہنا نہ چاہیے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج 1  ص 366

محدث فتویٰ

تبصرے