السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پتلون، نیکر، انگریزی لباس ٹوپی بوٹ پہننے جائز ہیں یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
انگریزی لباس بالکل درست نہیں جو خاص انگریز کا شعار ہو اس طرح دوسرے کفار کا لباس جیسے دھوتی وغیرہ بھی جائز نہیں۔ حدیث میں ہے «من تشبہ بقومہ فھو منھم» ’’جو کسی قوم سے مشابہت کرے وہ ان سے ہے۔‘‘
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب